the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد۔9فروری(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ ان دنوں دہلی کے دورہ میں سخت مصروف ہیں۔ چنانچہ کل نیتی ایوگ اجلاس میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ آج انہوں نے مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو سے



ملاقات کرتے ہوئے حیدر آباد کو اسمارٹ سٹی کی سہولتوں سے مربوط کرنے ‘ اور تلنگانہ کے میں اسمارٹ سٹیز کی ترقی سے متعلق نمائندگی کی۔ انہوں نے مرکزی وزیر بیریندر سنگھ سے بھی ملاقات کی ۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ مزید مرکزی وزرا سے ملاقات کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.